شیکی شیکی اداکارہ مایا علی بھی وائرل ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں

لاہور (شوبز نیوز) مایا علی بھی سوشل میڈیا کے ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ماڈل اور اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلکش ویڈیو جاری کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں ٹک ٹاک کے وائرل ٹرینڈ پر ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں اداکارہ اپنے کلاتنھگ برانڈ میں ساتھ کام کرنے والی دو لڑکیوں اور ساتھی اداکار وہاج علی کی اہلیہ ثنا فاروق کے ساتھ یادگار لمحے گزارتی دکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں