صبا فیصل نے ماہرہ’ عائزہ ‘ درخشاں سلیم کو نیچرل بیوٹی قرار دیدیا

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے ماہرہ خان اور درفشاں سلیم کو 100 فیصد نیچرل بیوٹی قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ صبا فیصل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ سے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔دوران شو میزبان نے سوال کیا کہ میں آپ کے سامنے کئی اداکاراں کے نام لوں گی اور آپ نے بتانا ہے کہ اس اداکارہ کی خوبصورتی کتنے فیصد نیچرل ہے اور اپنے آپ کو مارکس دینے ہیں؟سینئر اداکارہ سے ان کے اپنے بارے میں مارکس دینے کا سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں خود کو 10 فیصد نیچل بیوٹی قرار دوں گی۔اس کے بعد میزبان نے سب سے پہلا نام ماہرہ خان کا لیا جس پر صبا فیصل کا کہنا تھا کہ ان کی خوبصورتی 100 فیصد نیچرل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں