10

صحافی عثمان قادری کے سسر خادم حسین انتقال کر گئے

مریدوالہ(نا مہ نگار ) سینئر صحافی عثمان قادری کے سسر خادم حسین قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ لاہور چونگی امر سدھو میں ادا کی گئی اور کاہنہ میں سپرد خاک کردیا گیا انکی وفات پر علاقہ کی عوامی سماجی سیاسی شخصیات اور صحافیوں نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئیدعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں