صدر بار سعید احمد سگھلا کی پریس کلب ساہیوال آمد

ساہیوال (بیوروچیف) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ساہیوال کے نو منتخب صدر ملک سعید احمد سگھلانے پر یس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے کے لیے پریس کلب آئے اور پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی عمل سے جمہوری اقدار کو فروغ ملتا ہے۔ ساہیوال پریس کلب کے عہدیداروں نے حیران کن نتائج دے کر ثابت کر دیا کہ اداروں کے استحکام کے لیے جمہوریت بہترین راستہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں