صدر زرداری کا دورہ عراق ،وفد کے اخراجات خود برداشت کئے

اسلام آباد (بیورو چیف)صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ عراق کے دوران وفد کے اخراجات خود برداشت کئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ 20سے 24دسمبر تک صدر مملکت آصف علی زرداری نے عراق کا سرکاری دورہ کیا تھا، ان کے وفد میں 20 کے قریب افراد شامل تھے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے ساتھ عراق جانے والے وفد کے اخراجات خود برداشت کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں