اسلام آباد (عظیم صدیقی )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی ایوان صدر سے رخصتی کی تیاریاں ‘ 9ستمبر کوصدر مملکت کی 5سالہ آئینی مدت مکمل ہو رہی ہے اگرچہ نئے صدر کاانتخاب کرنے کیلئے انتخابی کالج مکمل نہیں ہے ‘ اس لئے چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی قائمقام صدر مملکت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ‘ یوں صدر اوروزیراعظم دونوںبلوچستان سے ہونگے اور ایسا اتفاق پہلی بار ہوگا ‘ صدر علوی نے نئے صدر کاانتخاب ہونے تک بر قرار رکھنے کی کوششیں شروع کی ہیں ‘ تاحال وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکیں۔
37