51

صدر پولیس نے منشیات فروش کوقابو کر لیا

گوجرہ(تحصیل رپورٹر)صدر پولیس نے منشیات فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 423 ج ب کا ابرار باری گائو ں میں چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر صدر پولیس گوجرہ نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں گرفتا ر کرلیا اور اسکے قبضہ سے 2200 گرا م چرس برآ مد کرلی اور ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں