18

صرف پی ٹی آئی کوٹارگٹ کیا جارہا

فیصل آباد(پ ر) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف (یو اے ای) چوہدری رمیض جٹ نے کہا کہ آج صرف ایک پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ملک کی تمام سیاسی جماعتیں سیاسی میدان میں پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پا ر ٹی نے ایک ہزار افراد کا جلوس بھی فلسطینیوں کے حق میں نہیں نکالا، کیا یہ لیڈر مسلمان اور پاکستانی نہیں؟ یہ مسجد اقصیٰ کی آزادی پر خاموش، کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں غیرجانبدار رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں