19

صرف 2 گھنٹے سوتا ہوں’ ساحر لودھی

لاہور (شوبز نیوز) اداکار و میزبان ساحر لودھی نے دعوی کیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے سوتے ہیں اور انہیں اتنی ہی نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ساحر لودھی کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں میزبان نے کہا کہ آپ کی ویڈیوز ہم دیکھتے ہیں، لوگ آپ سے پیار بھی کرتے ہیں کمنٹس بھی کرتے ہیں، آپ آج کل کیا کررہے ہیں اور وہ کونسی کی میٹنگز ہیں جس کا آپ ہر وقت ذکر کرتے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں