8

صفدر آباد میں صفائی کی ابتر صورتحال پر شہریوں میں تشویش کی لہر

صفدرآباد(نامہ نگار)ریلوے روڈکا علاقہ قبرستان چوک سے لے کر مدنی محلہ تک گارے کی زد میں آگیا۔بدبو اتنی کہ لوگ بیہوش ہونے لگے۔۔کھانے پینے کی اشیاء کے سٹورز،گوشت کے پھٹوں کے پاس ،چائے کی دکانوں کے باہر گارا ہی گارا ۔گارے نے راستہ بلاک کر دیا ۔میونسپل کمیٹی اور تحصیل انتظامیہ نے نوٹس لیناگوارا نہیں کیا ، شہری انتظامیہ کی پھٹ پڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں