صفدر آباد میں محفل میلاد مصطفےٰ ۖ کل ہو گی

صفدرآباد(نامہ نگار)نواحی گائوں گوبند گڑھ میں انشاء اللہ العزیز 24 اکتوبر2025 ء کوایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیۖ کا نعقاد ہو گا جس میںپیر طریقت رہبر شریعت علامہ سید فیض الحسن شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ وجھواں شریف(سکھیکی منڈی)خطاب فرمائیں گے ۔ ملک پاکستان کے عظیم نامور نعت خوان سید حسان الحسینی آف کراچی دربار رسالت مآب ۖمیں گلدستہ عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں