11

صلہ رحمی سے کام لینا بہت بڑی خوش بختی ہے

اواگت (نامہ نگار) جس شخص کو اللہ تعالی کے حضور دعا مانگنے کی توفیق نصیب ہو جائے تو اس پر اللہ کی رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں آگر مشکل وقت میں اپنی دعائوں کی قبولیت چاہتے ہو تو خوشحالی کے وقت میں اللہ سے مانگتے رہو صلہ رحمی رزق حلال خونی رشتوں کا احترام دعائوں کی قبولیت میں معاون ہیں ان خیالات کا اظہار پیر سید ارشاد حسین شاہ نے حافظ پیر سید محمد شاہ ہمدانی قادری کاظمی رحمتہ اﷲ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر آستانہ عالیہ مکوآنہ میں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں