فیصل آباد(پ ر) مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چو ہد ری فقیرحسین ڈوگرنے کہاہے کہ ضمنی ا لیکشن میں ناکامی اورکامیابی عو ا م کا فطر ی ردعمل ہے۔حکومت کی مو جودگی میںمہنگائی کی وجہ سے عمر ا ن خا ن کو 14حلقوں میںہونے والے ضمنی ا لیکشن میں 12نشستوں سے بری طرح شکست ہوئی آج بھی عوام اُسی طرح مہنگائی سے مضطرب ہیں ۔ جب وقت پر عام انتخابات ہو ں گے تواسکے نتائج ایسے نہیں ہو ں گے ۔ تحر یک ا نصاف کیلئے ا نصا ف اور میا ں نوازشریف کیلئے ا ختلا ف ایک سوا لیہ نشان ہے۔ نظا م عد ل میں نظریہ ضرورت ختم کر نیکی ضر و رت ہے۔’ ‘ با بارحمتے” کی تقلیدسے و قار مز ید مجروح ہوگا۔اُن کا کہناتھاکہ مہنگائی کا ہمیں احسا س بھی ہے اورمستقبل قریب میں ریلیف کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
47