ضمنی الیکشن ‘ووٹرز کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) آج23نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹرز انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر مہر لگی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگے تاکہ اپنے پسندیدہ امیدوار کو دیکھا سکھیں، حلقہ این اے104میں ووٹرز کی طرف سے مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ دانیال کو ووٹ کاسٹ کر کے بیلٹ پیپر پر شپر پر مہر لگا کر ووٹ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں