ضیاء الحق کا تبادلہ’ بختیار احمدSP جڑانوالہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی جڑانوالہ محمد ضیاء الحق کو تبدیل کر کے ایس پی انوسٹی گیشن قصور تعینات کر دیا اور ان کی جگہ ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ غازی خان بختیار احمد کو ایس پی جڑانوالہ تعینات کر دیا۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تبدیل ہونے والے افسران جلد اپنے عہدوں کا چارج سنبھالینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں