30

طاقتور حلقوں کا PTI کیساتھ مذاکرات سے انکار

اسلام آباد (عظیم صدیقی )پی ٹی آئی سے کسی سطح پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے نہ ہی مذاکرات کا اگلے چند ہفتوں میں کوئی امکان ہے انتہائی ذمہ دار راولپنڈی ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے مذاکرات کرنے نہ کرنے کا اختیار صرف منتخب حکومت کو ہے کوئی اور پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں کرے گی اورخفیہ رابطوں کے تاثر میں بھی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں