فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عوامی یو تھ موومنٹ پاکستان کے چیئر مین چوہدری علی رضا نت سے پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات اور ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم منظورِ حسین رحمانی کی ملاقات ہوئی چوہدری علی رضا نت نے کہا عوامی یوتھ موومنٹ پاکستان وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حل میں نوجوانوں کے کردار کو اجاگر کرنے کیلئے بیڑا اٹھایا ہے نوجوانوں میں شعور کی بیداری فروغ علم کے لئے کام کررہے ہیں تاکہ نوجوان پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کر سکیں ۔
5