6

طیارے میں بم کی افواہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھات میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ائیر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے نے لکھن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ طیارے میں عملے سمیت 230افراد سوار تھے۔پولیس کے مطابق پرواز میں بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں موجود ٹیشو پیپر پر ہاتھ سے لکھے ہوئے نوٹ کے ذریعے ملی۔ لکھن پہنچنے کے بعد تمام مسافروں کو طیارے سے بحفاظت نکالا گیا اور ان کا سکین کیا گیا جبکہ طیارے کو ائیر پورٹ سے دور لے جا کر بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیموں نے تلاشی لی۔دبئی میں مقیم پاکستانی حبیب عقیل ظہیر نے پاور لفٹنگ میں متعدد گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کر دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارے میں بم کی اطلاع کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں