6

ظہیر سے شادی کا فیصلہ اور پیشکش میں نے کی تھی’ سوناکشی سنہا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف، نو بیاہتا جوڑی، فلم دبنگ کی اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی جانب سے شادی کے بعد دیا گیا پہلا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس انٹرویو میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ اس جوڑے کی منگنی30 دسمبر 2022کو ہی ہو گئی تھی۔اداکار و اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنے والدین سے شادی سے متعلق بات کرنے، ایک دوسرے کو اپنی فیملی سے متعارف کروانے پر بھی کھل کر بات کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں