10

عادل درانی نے راکھی ساونت سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کرنے والے عادل خان درانی کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران عادل نے کہا کہ صرف راکھی کا بوائے فرینڈ رہ کر یہ سب کرنے کی کوشش کی۔ وہ اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے، اس لیے راکھی ساونت سے شادی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں