32

عادل عمرACسٹی فیصل آبادتعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر سے 50اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی عتیق اﷲ کو تبدیل کر کے اے سی منچن آباد جبکہ عادل عمر کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی تعینات کر دیا۔ جبکہ سب رجسٹرار فیصل آباد سٹی محمد عارف انجم کو اے سی کلورکوٹ اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اﷲ کو سب رجسٹرار فیصل آباد سٹی تعینات کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں