29

عازمین حج کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(بیوروچیف) حج 2023ء وزارت مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی، سرکاری حج سکیم کے تحت تحت فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے عازمین کی قربانی کی رقم وزارت ادا کرے گی،پہلی حج فلائیٹ 24مئی سے کراچی اور اسلام آباد سے روانہ ہوگی،روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ائیرپورٹ سے انتظامات ہونگے وفاقی وزیر مذہبی امور کہتے ہیں کہ اس سال 30لاکھ سے زائد عازمین پوری دنیا سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے وزارت مذہبی امور اپنے عازمین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں