عازمین حج کی حفاظت کے لئے ہدایت نامہ جاری

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج وعمرہ نے مناسکِ حج کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی،دنیا بھر سے چودہ لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔سعودی وزارت حج وعمرہ نے عازمین حج کی حفاظت کیلئے ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا عازمین کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ گرمی میں زیادہ دیرتک خیموں سے باہرنہ نکلیں خود کو لو سے بچائیں،اور مقررہ شیڈول کے مطابق دیگر مناسک ادا کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں