عاشر وجاہت نے ہانیہ عامر سے دوری کیوں اختیار کی

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان کے باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے نوجوان اداکارعاشر وجاہت اور بین ااقوامی شہرت یافتہ ہانیہ عامر ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں۔ دونوں کی ایک ساتھ گھومتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر اکثر وائرل ہوتی رہتی تھیں۔ہانیہ خود بھی اعتراف کرچکی ہیں کہ وہ وجاہت رف کی فیملی کے بہت قریب ہیں اور عاشراورنائل ان کے لیے فیملی کی طرح ہیں۔ اسوقت ہانیہ اور عاشر دونوں اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں اور اب اپنے اپنے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں