عاطف اسلم تخلیق کاروں کی نقل کرتے ہیں’ خاقان شاہنواز

کراچی (شوبزنیوز) اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے کہا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم تخلیق کاروں کی نقل کرتے ہیں۔ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خاقان شاہنواز نے کہا کہ عاطف اسلم اپنا کانٹینٹ نہیں بناتے بلکہ دیگر تخلیق کاروں کا کانٹینٹ نقل کرتے ہیں اور تخلیق کاروں کو اس کا کریڈٹ بھی نہیں دیتے۔انہوں نے کہا جب کوئی کسی تخلیق کار سے متاثر ہو کر ڈیجیٹل مواد تیار کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں