عاطف اسلم کے فیملی کیساتھ خوشگوار لمحات وائرل

دبئی (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں دبئی سے اپنی فیملی کے دلکش لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں میں خاصی مقبول ہو رہی ہیں۔ گلوکار نے انسٹاگرام پر اپنی دبئی کی چھٹیوں کے دوران کچھ دلکش اور پرخلوص فیملی لمحات شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پردے کے پیچھے کے مناظر۔ آخری تصویر سب کچھ بیان کر دیتی ہے تصاویر میں دبئی کے مشہور برج العرب ہوٹل کو پس منظر میں دیکھا جا سکتا ہے، جو خاندانی تصاویر میں ایک لگژری اور دلکش رنگ بھرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں