عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ ممبر کے عہدے سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈممبر کے عہدے سے ہٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق عالمگیر شیخ کو گزشتہ سال اکتوبر میں دو سال کیلئے پی ایس بی بورڈ ممبر بنایا گیا تھا ۔عالمگیر شیخ کی جگہ الپائن کلب آف پاکستان کے صدرمیجر جنرل عرفان ارشد پی ایس بی بورڈ کے رکن مقررکردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں