عالمی بنک کا پاکستان کیلئے10کروڑ 20لاکھ ڈالرز قرض منظور

اسلام آباد(بیوروچیف) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10کروڑ 20لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18لاکھ 90ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔عالمی بینک کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس رقم سے غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں