35

عالمی تجارت میں ڈالر کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد(بیوروچیف)دنیا کی بڑی معیشتوں میں اس وقت سوال گونج رہا ہے کہ آیا آئندہ وقت میں امریکی ڈالر اپنا تسلط برقرار رکھ پائے گا یا نہیں بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو چین کی کرنسی یوآن کے چیلنج کا سامنا ہے۔یوآن کا اثر انتہائی سست روی کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ تاہم، امریکا چین تنازع کے ماہر پروفیسر فرینک تانگ نے 27 مارچ 2023 کو ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں لکھا تھا کہ ایک دہائی قبل جب چین نے تجارتی لین دین یو آن میں کرنے کا فیصلہ کیا تھا اس وقت سے لیکر بیرون ممالک میں یو آن کا استعمال مضبوط ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں