عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (بیوروچیف) مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 4.59ڈالر اضافے کے بعد 64.19 ڈالر کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں