عامر اور گوری کو کیسے محبت ہوئی’ راز سامنے آ گیا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں اپنی نئی گرل فرینڈ گوری اسپریٹ سے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔عامر خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر میڈیا کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ ان کی گرل فرینڈ گوری اسپریٹ بالی وڈ فلمز کی فین نہیں حتی کہ انہوں نے میری بھی صرف 2 فلمیں دیکھی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کے دوران گوری اسپریٹ نے عامر سے محبت کیوں کی ؟ کے سوال پر بتایا کہ میں اپنے لیے کسی ایسے شخص کی تلاش میں تھی جو مہربان، شریف اور خیال رکھنے والا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں