1

عامر خان کی فلم دل چاہتا ہے ٹھکرانے کا افسوس ہے، ایشا کوپیکر

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر کا کہنا ہے کہ عامر خان کی فلم دل چاہتا ہے ٹھکرانے کا افسوس ہے۔بھارتی فلم پیار عشق اور محبت اور کرشنا کاٹیج میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ایشا کوپیکر نے حالیہ انٹرویو میں فلموں کی آفر ٹھکرانے پر اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے دل چاہتا ہے آفر ہوئی جسے مسترد کرنے کا آج تک افسوس ہے، میں نے پیار عشق اور محبت کی اور اس وقت آرام سے ڈائریکٹر سے کہہ سکتی تھی کہ میں نے آپ کی فلم سائن کی لیکن مجھے دل چاہتا ہے بھی کرنی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں