61

عبدالحنان خانACجڑانوالہ تعینات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور نے عبدالحنان خان کواسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ تعینات کردیا’ موصوف اس سے پہلے کمالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض دے رہے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں