فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) میاں نعیم رزاق کے بیٹے عبدالرحمن کا حافظ شفیق کاشف کی بیٹی کی تقریب نکاح مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آباد کے وائس چیئرمین حافظ شفیق کاشف کی بیٹی کی تقریب نکاح مقامی شادی ہال میں ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور محمد اعجاز الحق ، سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینٹر عرفان صدیقی، میاں نعیم رزاق،چوہدری کاشف نواز رندھاو،سابق صدر چیمبر ڈاکٹر خرم طارق،چوہدری مجاہد حسن پنسوتا ایڈووکیٹ ،ظفرڈوگر،میاں ضیا الرحمن و دیگر سیاسی،سماجی،صحافی شخصیات ووکلا رہنماوں سمیت ہرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اورحافظ شفیق کاشف اور میاں نعیم رزاق کومبارکباددی۔
3