عبدالرزاق نے شادی دو سال تک چھپانے کی وجہ بتادی

لاہور (سپورٹس نیوز) سابق کرکٹر عبدالرزاق نے دو سال تک اپنی شادی چھپانے کی وجہ بیان کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام شانِ سحور میں سابق کرکٹر عبدالرزاق نے اہلیہ عائشہ رزاق کے ساتھ شرکت کی اور اس دوران اپنی شادی کی کہانی بیان کی۔عبدالرزاق نے بتایا کہ ہماری شادی کو 25 سال ہوگئے ہیں، عائشہ میری خالہ کی بیٹی ہیں، شادی کرنی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں