عبدالشکور کی وفات پر اظہار تعزیت

ماموں کانجن( نامہ نگار)سماجی شخصیت محمد ناصر کے والد محترم محمد عبد الشکور 493گ ب و ا لے جوکہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے تھے ان کی وفات پر شہباز مغل۔ملک طلحہ احمد۔ راجہ نجابت۔ عدنان راجہ.چوہدری ایوب ۔علی منگلا ڈیم والے۔صحافی سلیم دیوانہ۔ڈاکٹر واصل باری۔میاں مہناس ودیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے بلند و درجات کے لیے دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں