عبداللہ نواز سکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) مصر میں جاری ورلڈ جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز عبداللہ نواز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ عبداللہ نواز نے دو میچز جیت کر ورلڈ جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں