عثمان رانجھا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) معروف سماجی رہنما عثمان رانجھا کی والدہ ماجدہ آج صبح رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ جن کی نمازجنازہ آج 20اکتوبر بروز سوموار بعدازنماز عصر چھوٹی ڈی گرائونڈ میں واقع ارم پارک میں ادا کی جائے گی۔ عثمان رانجھا کی رہائش گاہ 285-A سمال ڈی گرائونڈ ہے اور ان کا موبائل فون نمبر 0300-9652486 ہے۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایو ں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے پسماندگان کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں