عثمان مختار نے محدود پروجیکٹس کرنے کی وجہ بیان کردی

اسلام آباد (شوبزنیوز) اداکار عثمان مختار نے محدود پروجیکٹس کرنے کی ذاتی وجہ بیان کردی ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں عثمان مختار نے پیشہ ورانہ مصروفیات کو اسلام آباد میں واقع پروجیکٹس تک محدود رکھنے کی ذاتی وجہ بتائی ہے۔اداکار نے بتایا کہ وہ بنیادی طور پر والدہ کی دیکھ بھال کے لیے گھر کے قریب ہی رہتے ہیں جو ڈیمنشیا کا مبتلا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں