عدنان دھول اور نتاشا نورانی کی آواز میں گانا ریلیز

لاہور (شوبز نیوز) ویلو سائونڈ سٹیشن سیزن تھری کامیابی سے جاری گزشتہ دنوں نامور گلوکار عدنان دھول اور نتاشا نورانی کی آواز میں خوبصورت گانا ”چن پیچھے” کو ریلیز کیا گیا جس کو میوزک لوورز کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے گانے کو میوزک پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پر لاکھوں کی تعداد میی لوگ دیکھ چکے ہیں اس گانے کو پاکستان کی تاریخی کامیاب فلم “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” میی ٹائٹل سونگ کے طور پر پیش کیا گیا تھا جسے اب ویلو سائونڈ سٹیشن سیزن تھری میی ریمیک کرتے ہوئے نامور ہدایتکار پروڈیوسر بلال لاشاری نے بہت ہی خوبصورت انداز میں عکسبند کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں