جہانیاں(نمائندہ خصوصی)شاعر مشرق سر ڈاکٹر علامہ اقبال کا147واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقاریب منعقد کی جائیں گی جس سے خطاب کے دوران مقررین شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کریں گے
6