23

علی افضل کھوکھرگولڑوی کی دعوت ولیمہ میں عمائدین شہرکی شرکت

فیصل آباد(پ ر)علی افضل کھوکھر گولڑوی کی دعوت ولیمہ میں عمائدین شہرکی شرکت۔تفصیلات کے مطابق سماجی وکاروباری شخصیت شکیل احمدکھوکھرکے بھتیجے اورمحمدافضل گولڑوی کے بیٹے علی افضل گولڑی کی دعوت ولیمہ فیصل آبادکے مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی ۔جس میں شہربھرکی سماجی ‘ سیاسی اورکاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں