علی انصاری اور صبور علی کی بیٹی کی پہلی سالگرہ، تصاویر وائرل

اسلام آباد (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی علی انصاری اور صبور علی نے بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر صبور علی نے بیٹی سرینا کی پہلی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی جس میں فیملی کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔سالگرہ کے موقع پر ننھی سرینا کھلونوں کے ساتھ بیٹھی ہیں جبکہ سالگرہ میں اداکارہ سجل علی بھی موجود ہیں۔اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پہلی سالگرہ کی پوسٹ تاخیر سے شیئر کی گئی ہے، ہم مسلسل اسی کشمکش میں تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں