علی انصاری کی بیٹی کی پہلی سالگرہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(شوبز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی علی انصاری اور صبور علی نے اپنی بیٹی سرینا کی پہلی سالگرہ سادگی کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر صبور علی نے اس خاص موقع کی یادگار تصاویر شیئر کیں، جن میں فیملی کو خوشگوار موڈ میں جبکہ ننھی سرینا کو کھلونوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے، تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شریک تھیں۔سالگرہ کی تقریب میں اداکارہ سجل علی نے بھی شرکت کی۔توجہ حاصل کی۔صبور علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ یہ پہلی سالگرہ کی پوسٹ تاخیر سے شیئر کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں