علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز ملے گا

اسلام آبا د(بیوروچیف)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر رکن صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے سید علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی،ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی اپنے نام کے ساتھ اب (H.I) ہلال امتیاز لکھ سکتے ہیں،سید علی حیدر گیلانی 2013ئ کے الیکشن میں اغوا ہوئے تھے اور انہیں افغانستان سے بازیاب کرا کر لایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں