15

علی پرویز ملک خزانہ اور پاور ڈویژن کے وزیربن گئے

لاہور (بیوروچیف)وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے سربرآوردہ مسلم لیگی سیاستدان علی پرویز ملک کو خزانہ کا وزیر مملکت بنا دیا۔ علی پرویز ملک پاور ڈویژن کے بھی انچارج وزیر ہوں گے۔ علی پرویز ملک لاہور کے حلقہ این اے 119 سے ایم این اے منتخب ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں