عماد وسیم سے مبینہ تعلقات کی افواہیں’ نائلہ کی تردید

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)قومی کرکٹر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے مبینہ تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم نائلہ راجا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جو کہ پیچھے سے بنائی گئی ہے، جس میں لندن میں عماد وسیم کو ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے چونکہ ویڈیو پیچھے سے بنائی گئی ہے اور بہت ہی کم سیکنڈز کی ہے، اس لیے دونوں کے درمیان تعلق صحیح سے واضح نہیں ہو رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں