30

عمران باری کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سابق ایس ایچ او ارسلان باری ‘اسٹیشن ماسٹر ریلوے عدنان باری کے بڑے بھائی عمران باری مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 14مئی بعد از نماز عصر ان کی رہائش گاہ P-776امین ٹائون نزد سلامت بلاک میں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں