فیصل آباد (پ ر) عدلیہ میں نیازی کے سہولت کاروں کو بے نقا ب کیا جائے، عمران خان کا سیا سی مستقبل تاریک ہو چکا ہے، نا اہل نیازی کا جلسہ بلکل فلاپ ہوا انتخابا ت وقت پر نہیں ہوں گے ، ملک میں معاشی اورسیاسی استحکام کے ساتھ قانونی ا ستحکام کی بھی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا ا ظہار رانا اویس چیئرمین CC91 نے کیا ‘ ا نہو ں نے کہا کہ ترازوکاتوازن ہو گا تو آئین کی حکمرانی ہوگی۔علم بغاوت ، ریمارکس سے عدم اعتمادا ور 90 دن میں 2صوبوں کاالیکشن داغدا ر ہوگیاہے۔اکثریت اوراقلیت کی تقسیم نظام عدل پرسوالات پید ا ہو چکے ہیں۔اُن کاکہناتھاکہ اندرونی معا ملا ت بھی ہوں تواُنہیں درست کر نا چا ہئے ۔حکو مت کی نظام عدل میں اصلاحات سے بہتری کی توقع ہے
41