32

عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے

سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان میں مہنگائی کے باعث ہنگامے پھوٹنے کا خدشہ عالمی مالیاتی اداروں نے ظاہر کردیا ہے جو خطرناک ہے حکومت نے فوری طور پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کیا تو پاکستان میں خانہ جنگی کی الارمنگ صورتحال سے آئی ایم ایف نے آگاہ کردیا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی و سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج ممتاز اختر کاہلوں اور بیرسٹر عبداللہ ممتاز کاہلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجلی کے ٹیکسوں کی مد میں قوم سے 560ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول کیا ہے جبکہ وصولی کا یہ سلسلہ ابھی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں